لیکھنی ناول -19-Oct-2023
گہرے بادل از قلم این این ایم قسط نمبر7
حدیب اس کے پیچھے کمرے میں ایا تو وہ بیڈ پر بیٹھی تھی حدیب نے اسے دیکھا وہ اس کی طرف پیٹھ کیے بیٹھی تھی حدیب واش روم میں گھس گیا جب وہ باہر ایا تو ماہ نور اس کے لیے کھانا کمرے میں ہی لا چکی تھی جو میز پر رکھا تھا ماہ نور خود کمبل اوڈ کر سونے کی ایکٹنگ کر رہی تھی اور حدیب یہ بخوبی جانتا تھا حدیب کھانا کھا نے بیٹھا وہ ماہ نور کو دیکھ رہا تھا جس نے اتنا اچھا کھانا بنایا تھا ایک دم حدیب نے کچھ سوچا اوربری طرح کھاسنا شروع کیا ماہ نور گھبراہ کر اٹھ بیٹھی اور جلدی سے اسے پانی کا گلاس دیا حدیب اسے دیکھ کر اپنی ہنسی کنٹرول نا کر سکا اور زور سے قہقہ لگایا ماہ نور نے گلاس نیچے رکھا اور غصے سے جانے لگی تو حدیب نے اسے روکا کھا نا اچھا تھا بہت
تھینکس ماہ نور اہستہ سے بولی
اب مجھے ہر روز تمہارے ہاتھ کا کھانا کھانا ہے سچ میں میں نے اس سے زیادہ اچھا کھانا کھبی نھیں کھایا ماہ نور نے ماہ نور چپ کھڈی رہی پھر حدیب بئٹھ کر کھانا کھانے لگا تو ماہ نور بیڈ پر لیٹ گیء حدیب بھی کھانا کھانے کے بعد صوفے پر سو گیا لیکن اسے نیند نھیں ارہی تھی وہ کبھی اس طرف کروٹ بدلتا تو کبھی اس طرف پھر اٹھ کر بیٹھ گیا ماہ نور بھی ابھی جاگ رہی تھی اور اس کی پریشانی سمجھ چکی تھی ا اس نے الماری سے دو تکیے نکالے اور بیڈ کے درمیان رکھے اور کمبل اوڈھ کر ایک طرف سو گیء حدیب سمجھ گیا اور بیڈ پر سو گیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ دونوں اب کافی اچھی زندگی گزار رہے تھے سب ایک مہینہ کب گزر گیا